ابنا: فیصل عبدالساتر نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی فضا میں ڈرون طیارہ بھیجے جانے پر مبنی حزب اللہ لبنان کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائي سے حزب اللہ لبنان نے صہیونی ریاست کی فوجی بالادستی کا بھرم توڑ کر طاقت کا توازن قائم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حزب اللہ نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہ کارروائي اس لئے انجام دی تاکہ وہ اسلامی و عرب قوموں اور حکومتوں کو یہ بتائے کہ مسئلۂ فلسطین کو فراموش نہیں کرنا چاہئے۔...../169
29 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 360746
ایک لبنانی تجزیہ نگار فیصل عبدالساتر نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین بھیج کر صہیونی ریاست کے مقابل اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔